LBRY Block Explorer

LBRY Claims • راجہ-نثار-احمد-شاہق

9798605db33fb348978ec9e830ea42d16abf4ed7

Published By
Anonymous
Created On
30 Nov 2022 16:04:14 UTC
Transaction ID
Cost
Safe for Work
Free
Yes
راجہ نثار احمد شاہق صاحب کا بھٹی شریف پروگرام عوامہ علاقہ نے بھر پور انداز سے استقبال کیا-
ج جو لوگ پروپگنڈہ کر رہے ہیں اس سارے پروپگنڈے کو مسترد کرتے ہیں آج کسی کو بیٹھنا ہے تو مشتاق منہاس کے نمائندے بیٹھنا چاہیے کیونکہ 2016میں ہم نے اسے جیتوایا۔آج اگر تنویر الیاس صاحب وزیراعظم ہیں تو ھمارے ووٹ کی وجہ سے ہیں ۔میں نے تھانے اور کہچری میں اپنے لوگوں کا تحفظ کیا ہے آپ نے اعتماد کیا تو انشا اللہ اس یونین کونسل کو ماڈل یونین کونسل بناہیں گے ۔اگر قمرالزمان سے طاقتور ، ظالم اور جابر سے وسائل چھین کے لا سکتے ہیں تو ان سے بھی لانا کوئی مسلہ نہیں ہے تنویر الیاس کے نمائندے کو آج شام تک میرے میں بیٹھنا چاہیے اگر نہ بیٹھا اور ووٹ ضائع کرنے کی کوشش کی تو لوگ اپنے ووٹ کے ذریعہ سے احتساب کریں<br />...<br /><a href="https://www.youtube.com/watch?v=dNfLGFaSxgI" target="_blank" rel="nofollow">https://www.youtube.com/watch?v=dNfLGFaSxgI</a>
Author
Content Type
Unspecified
video/mp4
Language
Open in LBRY