LBRY Block Explorer

LBRY Claims • ہو-سکتا-ہے-کہ-یہ-وڈیو

e7ed92ef718347ae46274165d3285a050486ed7b

Published By
Anonymous
Created On
29 Mar 2024 13:15:40 UTC
Transaction ID
Cost
Safe for Work
Free
Yes
ہو سکتا ہے کہ یہ وڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائے کہ کہیں اس کو کوئی میڈل کے لئے نامزد نہ کر دے
ہو سکتا ہے کہ فیس بک یہ وڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعد ڈیلیٹ کر دے کہ کہیں اس پولیس افسر کو کوئی میڈل کے لئے نامزد نہ کر دے ۔ ۔ بہرحال جہلم پولیس کے اس شیر جوان کو اس وطن کے ہر شہید، غازی، محافظ اور محب وطن کا سلام ۔ ۔ تماش بین قوم کا سلام نہ بھی ملے تو کام چل جائے گا۔
اس نے بڑی بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ملزم کو دبوچے رکھا اور پکڑ لیا ۔چک خاصہ ٹالیانوالہ روڈ نزد تاج بیکری کے پاس پولیس افسر پر فائرنگ ہوئی جس سےوہ شدید زخمی ہوگیا ۔ پولس افسر کی ٹانگ پر تین سے چار فائر لگے مگر مجرم کو بچ کر فرار نہ ہونے دیا اس سب کے باوجود پورا پنجاب اس کے نام سے بھی انجان ہے۔ ۔ عمر جاوید کی بہادری کو سیلوٹ، جہلم پولیس کے افسران کی جانب سے جوان کی حوصلہ افزائی کا بھی شکریہ ۔ ۔

#shorts #short #Punjabpolice #Jehlum

https://www.youtube.com/watch?v=EK7mvUUn_Gg
Author
Content Type
Unspecified
video/mp4
Language
Open in LBRY